دینہ(راجہ فیصل کیانی) تحصیل دینہ میں عطائی ڈاکٹروں کی بھرمار اور ڈاکٹر اویس خٹک ڈپٹی ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر دینہ کی کھلی منتھلیاں فکس منتھلی نہ دینے والوں کے کلینک سیل کر دئیے جاتے ھیں  ڈی ڈی ایچ او دینہ نے کرپشن کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالے دینہ کے گلی محلوں میں سر شام ھی جعلی ڈاکٹروں کے جعلی کلینکس پر مریضوں کی لمبی لائنیں دیکھنے سے تعلق رکھتی ھیں چیف ھیلتھ آفیسر ڈاکٹر وسیم جو کہ اس عہدے کی اھلیت نہیں رکھتے بلکہ سفارشی تعینات ھیں موصوف نے سوھاوہ اور دینہ میں چن چن کر کرپٹ اور منتھلیاں اکٹھی کرنے والے تحصیل آفیسرز تعینات کر رکھے ھیں ڈپٹی کمشنر جھلم اس نازک صورتحال کا فوری نوٹس لیں