یزمان : آر پی او عمران محمود اور ڈی پی او عمیر تیمور کی تحصیل یزمان ٹی ایم او آفس کے گراونڈ میں کھلی کچہری

یزمان : سائلین کی شکایات کو بغور سنا اور موقع پر ہی متعلقہ افسران کو میرٹ کے مطابق ان کی شکایات دور کرنے کے احکامات جاری

یزمان : کھلی کچہری میں ، ایس ڈی پی یزمان ایس ایچ او سٹی اور ایس ایچ او صدر سمیت تمام تھانوں کے اے ایس آی افسران کی شرکت

یزمان : کھلی کچہری کو بامقصد اور با معنی بناتے ہوئے سائلین کو میرٹ پر انصاف فراہم کیا جائے گا ڈی پی او بھاولپور

یزمان : کھلی کچہریوں کی باقاعدگی سے انعقاد کے نتیجے میں عوام کا پولیس پر اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور مسائل میں کمی واقع ہوئی ہے آر پی او

یزمان : کھلی کچہریوں کا ہفتہ وار انعقاد موجودہ حکومت کے عوام اور پولیس دوست پروگرام کا حصہ ہے آر پی او عمران محمود

یزمان : پولیس افسران عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہو کر اپنے فرائض ادا کریں آر پی او
یزمان:کھلی کچہریوں کا مقصد عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر ان کی دہلیز پر جا کر حل کرنا ہے آر پی او عمران محمود

یزمان : مقدمات کی تفتیش ہر صورت میرٹ پر کی جائیگی اور اس سلسلہ میں کسی دباؤ کو خاطر میں نہیں لایا جائے گا
آر پی او عمران محمود

یزمان : اپنے اختیارات سے تجاوز کرنے والے پولیس افسر اور اہلکار کسی رعایت کے مستحق نہیں

یزمان: ایسے اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی آر پی او

یزمان : انصاف کا حصول ہر شہری کا حق ہے اور جو پولیس افسر یا اہلکار شہریوں کو انصاف فراہم کرنے میں رکاوٹ بنے گا اس کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں آر پی او