یزمان /وزیراعلیٰ پنجاب نے چولستان میں لینڈ مافیاء کے خلاف نوٹس لے لیا

یزمان/وزیراعلیٰ پنجاب نے ایم ڈی چولستان اورکمشنربہاول پورکولینڈ مافیاء کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا

یزمان/وزیراعلیٰ پنجاب نے ایم ڈی چولستان سے دودن کے اندر تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

یزمان/انٹیلی جنس ادارے لینڈ مافیاء کے کوائف مرتب کرنے کیلئے حرکت میں آگئے

یزمان/ایم ڈی چولستان نے لینڈ مافیاء کے خلاف سپیشل ٹاسک فورس بنادی

ٹیکر،،،ایم اقبال انجم