میلسی(الطاف حسین سے  )ضلع وهاڑی محکمہ تعلیم کے سی او غلام مصطفیٰ کی پرائیویٹ سکولز میلسی کے کلاس پنجم کے امتحانات کی مد میں نزرانہ لیے کر نقل کراونے کی کهلی چهٹی بی بی سی اوردو نیوز ٹیم میلسی کو اطلاع پر گورمنٹ گرلز هائ سکول نیو کیمپس پر چهاپہ ہیڈمیسٹر کی نمائندہ بی بی سی کو دفتر میں بیٹها کر خاتر توازے کی کوشش کے دوران سارے ثبوت مٹادیئے سی او وهاڑی غلام مصطفیٰ سے بار بار رابطہ کر کے بتایا جاتا رہا لیکن سی او غلام مصطفیٰ کی پرائیویٹ سکولز کے حق مین صفائیاں اور بی بی سی ٹیم کو امتحانی رومز میں نہ جانے کی اجازت عوامی حلقوں کا اعلیٰ احکام سے اصلاح واحوال کا مطالبه