بی بی سی کی خبر پر ایکشن
دینہ کے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر ڈاکٹر اویس خٹک نے دینہ میں عطائیوں کے خلاف کمر کس لی
دو جعلی ڈینٹل اور ھڈی جوڑ کلینکس سر بمہر کر دئیے