جھلم : جھلم پریس کلب کے الیکشن خلاف ضابطہ اور ڈھونگ ھیں میں دینہ سے اس الیکشن سے پرزور مذمت کرتے ھوۓ اپنے سینئیر دوستوں کو منصفانہ اور شفاف الیکشن کرانے کا پرزور مطالبہ کرتا ھوں اگر ڈسٹرکٹ پریس کلب مضبوط ھوگا اور اس کی صفوں میں اتحاد ویگانگت ھوگی تو ھم لوگ بھی آپ کے نقش قدم پر چلتے ھوۓ تحصیل کی سطح پر اتنے ھی مضبوط اور طاقتور ھونگے منجانب۔راجہ فیصل کیانی جنرل سیکرٹری جناح پریس کلب رجسٹرڈ دینہ