میلسی(الطاف حسین ) میلسی میں اسٹامپیپر انتہائی نایاب وثیقہ نویسوں کی اندهی لوٹ مار 50 روپئے والا اسٹام 100 روپئے میں بھی بڑی مشکل سے ملتا ہے انتظامیہ کی پرسرار خاموشی کوئ بهی آفیسر شکایات سننے کو تیار نئ چند ماہ پہلے روزنامہ خبریں نیوز میلسی میں اس بارے میں باقاعدہ ایک جہاد کااعلان کر کے کچھ روز تک زور دار خبروں کی اشاعت کے بعد یکدم خاموشی سے عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر عوام تمام اسٹام ڈبل ریٹ پر خریدنے پر مجبور عوام کا اعلیٰ احکام سے اصلاح واحوال کا مطالبه