جھلم۔(راجہ فیصل کیانی) وزیراعظم پاکستان عمران خان کے وژن کے تحت ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ھسپتال جھلم میں مریضوں کے لواحقین کی رھائش کیلئیے شیلٹر ھوم کی تعمیر کا کام شروع۔ منصوبہ تین ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کیا جائیگا۔ جھلم کی تاریخ کے ایماندار ترین ڈپٹی کمشنر جھلم سیف انور جپہ تمام عمل کی خود نگرانی کریں گے عوامی حلقوں میں وفاقی حکومت کے احسن اقدام کی دھوم وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوھدری عنقریب منصوبے کا افتتاح کریں گے